میامی اوپن ٹینس،اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے

میامی اوپن ٹینس،اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے
 میامی اوپن ٹینس،اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے

  

فلوریڈا(آئی این پی)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی میامی اوپن ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلوریڈا میں جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے فرنچ جوڑی دار جائلز سائمن کو امریکا کے جیک سوک اور بینجمن نکولس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، امریکی جوڑی نے باآسانی 6۔4 اور 6۔3 سے کامیابی حاصل کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -