میامی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، ثانیہ مرزا اور بربورا سٹریکووا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا

میامی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، ثانیہ مرزا اور بربورا سٹریکووا نے پہلا مرحلہ ...
 میامی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، ثانیہ مرزا اور بربورا سٹریکووا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا

  

فلوریڈا(آئی این پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور بربورا سٹریکووا نے میامی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر فلوریڈا میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور جمہوریہ چیک کی بربورا سٹریکووا نے ہالینڈ کی ڈیمی سکورز اور جمہوریہ چیک کی ریناتا ورکوا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6۔3 اور 7۔6 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -