فیض میموریل کرکٹ ٹورنا منٹ،راجہ کلب افتتاحی میچ میں فاتح

فیض میموریل کرکٹ ٹورنا منٹ،راجہ کلب افتتاحی میچ میں فاتح

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نویں فیض میموریل ایک روز ہ کرکٹ ٹورنا منٹ کے افتتاحی میچ میں راجہ کلب،غازی آباد جمخانہ کو 38رنز سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی۔ پہلے کھیلتے ہوئے راجہ کلب نے مقررہ اووروں میں 229رنز بنائے جس میں یاسر علی، شاہ زیب اور ندیم بٹ نے بالترتیب 66،30اور28رنز بنائے ۔ مخالف سائیڈ کی طرف سے باؤلنگ کرتے ہوئے آفاق نے 3طارق نے2اور سلیم نے 1وکٹ حاصل کی۔غازی آباد جمخانہ اپنی باری میں 191رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس میں آفاق احمد ،محمد علی اور علی گوہر نے بالترتیب

مزید : کھیل اور کھلاڑی