بیواؤں ،غریبوں اور مساکین کی مدد ہم سب کا فرض اور سنت رسولؐ بھی ہے،رضیہ بیگم

بیواؤں ،غریبوں اور مساکین کی مدد ہم سب کا فرض اور سنت رسولؐ بھی ہے،رضیہ بیگم
 بیواؤں ،غریبوں اور مساکین کی مدد ہم سب کا فرض اور سنت رسولؐ بھی ہے،رضیہ بیگم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)بیواؤں ،غریبوں اور مساکین کی مدد ہم سب کا فرض اور سنت رسولؐ بھی ہے ان خیالات کا اظہارملتان چونگی کی یوسی105کی سماجی کارکن رضیہ بیگم نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ محروم طبقات کی زندگیوں میں خوشیاں بکھیرنے کے لئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا چاہیے۔