افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

  

نوئیڈا(اے پی پی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ (کل) منگل سے گریٹر نوئیڈا میں شروع ہو گا۔

افغان ٹیم اس سے قبل آئرلینڈ کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں کلین سویپ جبکہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -