عبدالرشید کھیلوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں خدمات پر ایوارڈ کیلئے منتخب

عبدالرشید کھیلوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں خدمات پر ایوارڈ کیلئے منتخب
عبدالرشید کھیلوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں خدمات پر ایوارڈ کیلئے منتخب

  

لاہور(پ ر)25ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کے چیئرمین سید سہیل نے بتایا ہے کہ ایوارڈ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق مسٹر عبدالرشید ڈائریکٹر گولڈن پرل کا سمیٹکس کو کھیلوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں خدمات پر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔تقریب ایوارڈ 14اپریل 2017ء کو الحمراء ہال نمبر 1شاہراہ قائداعظم لاہور میں منعقد کی جائے گی ۔وفاقی و صوبائی وزراء ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ،اوریجنڈز اداکارشریک ہونگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -