نفیس احمد بھٹی کے صاحبزاے دانیال غنی بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نفیس احمد بھٹی کے صاحبزاے دانیال غنی بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  

چھانگا مانگا (نامہ نگار)محکمہ واپڈا کے ریٹائر ملازم نفیس احمد بھٹی کے بیٹے انیس احمد بھٹی واپڈا ملازم کے بھتیجے دانیال غنی بھٹی پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم کو اچانک ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث انتقال کرگئے ۔انہیں آبائی قبرستان چھانگا مانگا میں سپرد خاک کردیاگیاان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ دانیال غنی بھٹی کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی میں بازار چھانگا مانگا کی مارکیٹیں اور دکانیں بند رہیں ۔ بعد ازا ں دانیال غنی بھٹی کی اچانک وفات پر چھانگا مانگا کے شہریوں سٹی چیرمین رانا مشتاق احمد خاں ۔وائس چیرمین ملک پرویز صادق ۔معروف شاعر محمد یعقوب پر واز ۔ڈاکٹر ضیاء المصطفی بھٹی ۔ڈاکٹر عطاء المصطفی بھٹی ۔ٹھیکدار چوہدری محمد اکرم جاوید گرین ویو۔چوہدری خالد پرویز طعلت ۔صدر پریس کلب چھانگا مانگا نمائندہ پاکستان رانا محمد یوسف ۔اسامہ خالد ۔بیورچیف دی نیشن وقاص احمدخاں سینئر صحافی وارث علی ہوتی ۔چیرمین ملک محمد شریف ارشد نے مرحوم دانیال غنی بھٹی کی اچانک وفات پر انکے والد نفیس احمد بھٹی اور چیچاانیس احمد بھٹی سے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -