چین: مسافر بس گڑھے میں گرنے سے بچ گئی

چین: مسافر بس گڑھے میں گرنے سے بچ گئی
چین: مسافر بس گڑھے میں گرنے سے بچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی چین کے شہر نیننگ کی سڑک پر اچانک بڑا گڑھا پڑ گیا اور وہاں سے گزرنے والی مسافر بس گڑھے میں گرنے سے بال بال بچ گئی۔چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیننگ میں 21 مسافروں کو لے جانے والی بس، جس سڑک سے گزررہی تھی، اس پر اچانک بہت گہرا گڑھا پڑ گیا ،تاہم بس گڑھے میں گرنے سے بال بال بچ گئی۔چینی میڈیا کے مطابق کئی فٹ گہرے گڑھے کوبھرنے کرنے کے لیے فوری کام شروع کر دیا گیا ہے۔