لکھنو، دوران ڈیوٹی سیلفی بنانیوالی 3 خواتین پولیس اہلکار معطل

لکھنو، دوران ڈیوٹی سیلفی بنانیوالی 3 خواتین پولیس اہلکار معطل
لکھنو، دوران ڈیوٹی سیلفی بنانیوالی 3 خواتین پولیس اہلکار معطل

  

لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر لکھنو کے اسپتال میں ڈیوٹی دینے والی 3خواتین پولیس اہل کار سیلفیاں بنانے پر معطل کردی گئیں۔تینوں اہل کار آئی سی یو میں اجتماعی زیادتی اور تیزاب گردی کی شکار خاتون مریضہ کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات تھیں، لیکن فرائض کی انجام دہی کے بجائے اس دوران سیلفیاں بنانے میں مصروف نظر آئیں۔تصاویر سامنے آنے پر حکام نے تینوں خواتین پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -