حج آرگنائزر کا کوائف لینے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

حج آرگنائزر کا کوائف لینے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2017ء حج آرگنائزر سے کوائف لینے کی آج آخری تاریخ ،حج آرگنائزر نے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا ،یوم پاکستان کی چھٹیوں کی وجہ سےFBR اورSECPسے کاغذات کا حصول ممکن نہیں ہو سکا ،وزارت مذہبی امور حج آرگنائزر سے کوائف حاصل کرنے کے لیے10اپریل تک توسیع کرے تاکہ آسانی سے کاغذات حاصل کیے جا سکیں۔

مزید : صفحہ آخر