اسلحہ ڈرائیونگ لائسنسوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ

اسلحہ ڈرائیونگ لائسنسوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ

  

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر) حکومت پنجاب نے اسلحہ اورڈرائیونگ لائسنسوں کی بائیومیٹرک سسٹم کے تحت تصدیق کروانے کافیصلہ کیاہے ‘(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

ذرائع کے مطابق رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں جعلی اسلحہ اورڈرائیونگ لائسنسوں کی اطلاعات کے بعد حکومت نے ان کی بائیومیٹرک تصدیق کروانے کافیصلہ کیاہے جس کی سمری وزیراعلی پنجاب کوبھیجی جائے گی وزیراعلی کی منظوری کے بعد صوبہ بھرمیں لائسنسوں کی بائیومیٹرک کی تصدیق کاعمل شروع کردیاجائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -