ایم این اے جمشید دستی آج ملتان میں پریس کانفرنس کریں گے

ایم این اے جمشید دستی آج ملتان میں پریس کانفرنس کریں گے

  

ملتان (سٹی رپورٹر)عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی آج بروز پیر 27فروری دن 12بجے ملتان پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -