قائدین کا پرجوش استقبال ،گو نواز گو کے نعرے

قائدین کا پرجوش استقبال ،گو نواز گو کے نعرے

  

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام ملتان میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں پر ویز الہی سمیت دیگر قائدین کے اسٹیج پر پہنچنے پر کارکنوں نے پر جوش انداز میں استقبال کیا(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

اور ان کے حق میں نعرے بازی کی جبکہ کنونشن کے دوران ق لیگ کے کارکنان گو نوز گو کے نعرے لگاتے رہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -