ق لیگ کے کنونشن کے اختتام پرکارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے

ق لیگ کے کنونشن کے اختتام پرکارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے

  

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم ق ملتان کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن کے اختتام کے بعد کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے پہلے کھانا لینے کی کوشش میں کارکن ایک دوسرے کے آگے بھاگتے(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ہوئے کھانے کی میزیں نیچے گرادیں جسکی وجہ سے کھانا ضائع ہو گیاجبکہ کھانے کے حصول میں ناکامی پر کئی خواتین اور بچوں بغیر کھانے کھائے واپس جانا پڑا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -