گدائی کیلئے 50 لاکھ گرانٹ کا اعلان

گدائی کیلئے 50 لاکھ گرانٹ کا اعلان

  

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ،نمائندہ خصوصی) ملکی ترقی کا(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

سفر اگلے قومی الیکشن میں ہمیں کامیابی دلائے گا ترقی کے سفر میں دھرنا و احتجاج سیاست سے رکاوٹ ڈالنے والے ایک دفعہ منہ دیکھتے رہ جا ئیں گے مسلم لیگ (ن) کی سیاست ملک کی ترقی اور عوام کی عملی خدمت کی سیاسست ہے اپنے حلقہ انتخاب میں ماضی کی نسبت زیادہ ترقیاتی کا م کرائے یونین کونسل گدائی کو پچاس لاکھ کی مزید گرانٹ عید گاہ میں مکمل ٹف ٹائل لگائی جا ئے گی ہمیں خود صفائی شروع کر نی چاہئے یو سی گدائی کے وارڈ نمبر 5کو مثالی وارڈ بنانے کے لئے صفائی مہم کا آغاز کر رہے ہیں کونسلران اپنے وارڈوں میں صفائی پر آگاہی مہم شروع کریں ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سید عبد العلیم شاہ نے یو سی گدائی آفس میں یو سی چیئر مین شاہد خان بغلانی کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے اظہار خیال کیا یو سی چیئر مین شاہد خان بغلانی ،کونسلران فاروق احمد گورچانی ،سردار اکرم خان بغلانی ،رفیق خان ،سردار رمضان حجانہ ،حسنان اکبر بغلانی محمد بلال مانک نے اپنی یوسی میں عوام مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹی ،وائس چیئر مین عبدالکریم کنیرا ،محمد اکمل بغلانی ،محمد افضل ماچھی ،سید یاسر شاہ ،محمد اجمل خان ،صادق حسین ،شاہ سوار ہبتانی و دیگر بھی موجود تھے سید عبد العلیم شاہ ایم پی اے نے یو سی گدائی کے لئے پچاس لاکھ کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -