ٹرک کے نیچے سوئے مزدور کو ڈرائیور نے کچل دیا

ٹرک کے نیچے سوئے مزدور کو ڈرائیور نے کچل دیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر) چوکی بلیل کے قریب افسوسناک واقع ٹرک کے نیچے سویا ہوا مزدور کو ڈرائیور نے کچل دیا۔معلوم ہوا ہے(بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

کہ پل بلیل کے قریب میں 28سالہ مزدور شاکر مزدوری کے بعد وہاں موجود ٹرک کے نیچے لیٹ کر سوگیا۔تھوڑی دیر بعد ٹرک ڈرائیور آیاا ور اس بات سے بے خبر کے نیچے وہ سو رہا ہے،ٹرک چلا دیا۔جس سے شاکر کچلا گیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122نے اطلا ع ملنے پر لاش نشتر سرد خانے منتقل کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -