لودھراں ، اراضی تنازع ‘ بھائی اور بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

لودھراں ، اراضی تنازع ‘ بھائی اور بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  

لو د ہر ا ں(نما ئند ہ پا کستا ن) ز مین کے تنا ز عہ پر بھا ئی نے چا قو سے بھا ئی اور بھا بی کو قتل کر دیا مقد مہ درج پو لیس ر پو ر ٹ کے مطا بق خا د م حسین نے پو لیس کو بیا ن دیا کے ا س نے ا پنی بیٹی ثناء بی بی کی شا دی ا مجد قو م آ را ئیں سکنہ گلشن مد ینہ کا لو نی سپر چو ک کے ر ہا ئشی سے کی اسکے(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

دا ما د امجد کو اسکا بھا ئی حنیف وا لد ین وا لی جگہ پر مکا ن تعمیر نہیں کر نے دیتا تھا لیکن ا سکے دا ما د ا مجد نے ا پنے وا لد کی جگہ پر کمر ہ تعمیر کر لیا اور اس میں ر ہا ئش پذ یر ہو گیا ا س ر نجش پر حنیف نے اسکے دا ما د امجد اور اسکی بیٹی ثنا ء بی بی کو چا قو سے وار کر کے قتل کر دیا ا طلا ع ملنے پر پو لیس تھا نہ سٹی مو قع پر پہنچ گئی پو لیس نے ملز م حنیف کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -