تھانہ چہلیک میں تعینات اے ایس آئی ہیپاٹائٹس کے باعث چل بسا

تھانہ چہلیک میں تعینات اے ایس آئی ہیپاٹائٹس کے باعث چل بسا

  

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ چہلیک میں تعینات اے ایس آئی ہیپا ٹائیٹس کے حملے کے سبب جگرپھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔معلوم ہوا ہے کہ شجاعباد جلالپور کھاکی کا رہائشی 45سالہ محمد رفیق تھانہ جو کہ چہلیک تھانہ میں تعینات تھا ہیپاٹائیٹس سی کے(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

حملے کے سبب نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا۔تاہم جگر پھٹنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ اور 6بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

ہیپاٹائٹس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -