بہاولپور ڈویثرن کے 400 سرکاری تعلیمی ادارے پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کیلئے اقدامات شروع

بہاولپور ڈویثرن کے 400 سرکاری تعلیمی ادارے پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے ...

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)ڈویژن بھرکے 400سرکاری تعلیمی ادارے پرائیویٹ پارٹنرشپ میں چلانے کے لیے اقدامات شروع کردئیے گئے۔تفصیل کے مطابق رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں 5ہزارسرکاری سکولوں کوپرائیویٹ پارٹنرشپ میں چلانے کے لیے اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں ذرائع کے مطابق بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع رحیم یارخان‘ بہاولپور اوربہاولنگرکے400کے قریب سکولوں کوپرائیویٹ پارٹنرشپ کے زریعے چلایاجائے گاجس کے لیے اقدامات کوعملی شکل دی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -