رشتہ کے تنازع پر چھوٹے کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل‘ ملزم کا چچا گرفتار

رشتہ کے تنازع پر چھوٹے کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل‘ ملزم کا چچا گرفتار

  

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فاضل پور کے نواحی علاقہ کوٹلہ خان محمد میں رشتہ کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے کوقتل کردیا (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے چچا کو گرفتار کرلیا مزید کاروائی جاری تفصیلات لشاری قبیلہ کے دوبھائیوں میں رشتے کے تبازعہ پر توتکرار ہوئی جس پر چھوٹے بھائی نے فائر نگ کرکے بڑے کوقتل کردیا پو لیس نے مزید کاروائی شروع کردی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -