دادرسی سنٹر برائے خواتین میں بننے والے نئے تھانے میں سرکاری اسلحہ کی منتقلی کا عمل مکمل

دادرسی سنٹر برائے خواتین میں بننے والے نئے تھانے میں سرکاری اسلحہ کی منتقلی ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر) دادرسی سنٹر برائے خواتین میں بننے والے نئے تھانے میں سرکاری اسلحہ کی منتقلی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔جبکہ29لیڈی کانسٹیبلان اور 3 لیڈی سب انسپکٹرز کو مذکورہ(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

تھانہ میں تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ جنھوں نے گزشتہ روز اپنا کام شروع کردیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ کا ریکارڈ دیگر تھانوں کی طرح آن لائن ہوگا۔اور اسی طرز پر شکایات یا ایف آئی ار کا اندراج کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -