ٹانک میں آ ئی پی وی کیمپین ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی غیر موجودگی میں جاری

ٹانک میں آ ئی پی وی کیمپین ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی غیر موجودگی میں جاری

ٹانک( نمائندہ خصوصی) ضلع بھر میں آ ئی پی وی کیمپین ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی غیر موجودگی میں جاری ،اگاہی مہم نہ ہونے کی وجہ سے مہم کی ناکامی کا خطرہ ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں 22 مارچ سے پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے آئی پی وی کی کیمپین شروع کی گئی ہے جس میں 4 ماہ سے 23 ماہ کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کا ٹیکہ لگانا تھا کیمپین سے پہلے اور نہ ہی کیمپین کے دوران کوئی اگاہی مہم چلائی گئی اگاہی مہم نہ ہونے کی وجہ سے فیلڈ میں کا م کرنے والے اہلکاروں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر