عتیق صدیقی کو پیس ایمبیسڈر ایوارڈ سے نوازا گیا

عتیق صدیقی کو پیس ایمبیسڈر ایوارڈ سے نوازا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز (سندھ) کے زیرِ اہتمام ایک شام امن کے سفیر کے نام منعقد تقریب میں اسپورٹس کے شعبئے میں کراچی سے کر کٹ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں مہمانِ خصوصی احمد علی راجپوت جنرل سیکریٹری سندھ اولمپک اور دْرانی صاحب 61 عبداللہ شاہ غازی رینجرز(سندھ) نے عتیق صدیقی کو بیسٹ اسپورٹس آرگنائزر پیس ایمبسیڈر ایوارڈ گزشتہ روز نیشنل میوزیم کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں دیا گیا ۔