ھنگو ڈگری کالج امتحانی حال میں شفاف طریقے سے امتحانات جاری

ھنگو ڈگری کالج امتحانی حال میں شفاف طریقے سے امتحانات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو (بیورورپورٹ )ھنگو ڈگری کالج امتحانی حال میں شفاف طریقے سے پیپر جاری نصب کیمروں کے زریعے منیٹرنگ ٹیم باقائدگی سے چکنگ میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق ھنگو میڈیا کے نمائندوں نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی تحصیل ھنگو صاحب گل کے ہمراء ھنگو ڈگری کالج کاوزٹ کیا جس میں امتحانی حال کا حال جائزہ لیا تمام طلباء پرامن اور خاموشی کے ماحول میں اپنے پیپرز دے رہے تھے پرنسپل وانچارج حال ڈگری کالج روشمن علی کی نگرانی میں سپرڈنٹ باسط علی بمہ سٹاف نہایت بہترین انداز سے امتحانی حال میں اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دینے میں مشغول عمل تے اور حال میں نصب کیمرو ں کی نگرانی بھی خود انچارج روشمن علی کر رہے تھے انہوں نے کہا کے اگر اسی طرح بدستور نقل کی روک تھام کے لیئے اقدامات جاری رہے تو انشاء اللہ کوئی بھی بچہ پیچے نہیں رہے گا اور خوب آگے جائیں گا انہوں ضلعی حکومت کے اس اچھے اقدام کو سراہا اور کہا کے نقل کی روک تھام کے لیئے کیمرے نصب کرنا ایک بہترین عمل ہے اور ہم ضلعی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اس عمل میں ضلعی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔