فضل حق باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

فضل حق باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں ڈھیری جولگرام کے فضل حق باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم محکمہ سوئی گیس بٹ خیلہ افس کے انچارج انعام الحق ،نوار الحق باچا،اظہارباچا اورفہدباچاکے کے والدتھے۔نمازجنازے میں پی پی پی کے صوبائی صدرہمایوں خان سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر