ڈیرہ ،پولیس کانسٹیبل کا ر کی ٹکر سے جاں بحق

ڈیرہ ،پولیس کانسٹیبل کا ر کی ٹکر سے جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ سٹی سے ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانیوالا ایف آر پی پولیس کانسٹیبل محمد زاہد یارک ٹول پلازہ کے قریب کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آر پی پولیس کانسٹیبل محمد زاہد تھانہ سٹی سے ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہا تھا کہ یارک ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار موٹرکار نے اسکو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر