مٹہ ،قومی وطن پارٹی کی تنظیم نو ،نصر اللہ خان دوسری بار صدر منتخب

مٹہ ،قومی وطن پارٹی کی تنظیم نو ،نصر اللہ خان دوسری بار صدر منتخب

مٹہ (نمائندہ پاکستان ) قومی وطن پارٹی پی کے 84 کا تنظیم کا باقاعدہ اعلان کیا گیا نصرواللہ خان ایک مرتبہ پھر صدر جبکہ ڈاکٹر جاوید جنرل سیکرٹری منتخب ضلعی چیرمین باقاعدہ اعلان کیا تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے حلقہ پی کے 84 کیلئے باقاعدہ تنظیم کا علان کیا مٹہ میں منعقد ہ ایک اجتماع میں ضلعی چیر مین رفیع الملک خان نے باقاعدہ اعلان کیا جس میں نصرواللہ خان ناصر صدر بہادرعلی خان سینئر نائب صدر محمد اسرار خان وائس چیرمین اصغر خان وائس چیرمین طفیل خان وائس چیرمین صفی اللہ وائس چیر مین ڈاکٹر جاوید جنرل سکیرٹری صابر خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری روح الامین جایئنٹ سیکرٹری امجد علی سورج پریس سیکرٹری فضل علی فنانس سیکرٹری ثناء اللہ یوتھ سیکرٹری افتخار خان سوشل میڈیا سیکرٹری علی رحمان سوشل میڈیا سیکرٹری فضل حنان سوشل میڈیا سیکرٹری بہادر خان سیکرٹری اطلاعات بہروز خان سیکرٹری اطلاعات باچاوس خان سیکرٹری ثقافت میاں متقی شاہ رضاکار سیکرٹری محمد اقبال رضاکار سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ اس موقع پر ایک فلاحی اور اصلاحی کمیٹی کا بھی اعلان کیا گیا جس میں احمد خان شاہ جہان اور رحیم باچا عرف چوہدری منتخب کئے گئے بعد میں ضلعی جیرمین نے نومنتخب کابینہ کے عہدید اروں سے حلف لیا اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی نائب صدر شیر بہادرزادہ خان ڈویژنل چیرمین فضل الرحمان نونو اور ضلعی چیرمین رفیع الملک خان نے کہا کہ پارٹی کے کارکنان اور تنظیم قومی وطن پارٹی کی پیغام گھر گھر تک پہنچادیں اور الیکشن کیلئے تیاریاں کریں انہوں نے کہا کہ ائندہ دور قومی وطن پارٹی کا ہے کیونکہ قومی وطن پارٹی ہی عوام اور علاقے کی تعمیر وترقی پر یقین رکھتا ہے انہوں نے کہا کہ عوام بیدار ہوکر اب قومی وطن پارٹی کیساتھ کھڑے ہے اور انشاء اللہ قومی وطن پارٹی اور عوام ایک ساتھ کھڑے ہوکر کامیابی حاصل کریگی انہوں نے کہا کہ عوام مذید کسی کی جھوٹ اور دھوکو ں میں نہ ایئے اور قومی وطن پارٹی کاساتھ دیں اور اپنے حقوق حاصل کرنے اور علاقے میں قیام امن کیلئے افتاب احمد خان شیرپاوکی ہاتھ مظبوط کریں اجتماع سے نو منتخب مٹہ کے چیرمین نصرواللہ خان حاجی وادن خان ڈاکٹر جاوید طفیل اور دیگر افراد نے بھی خطاب کی

مزید : پشاورصفحہ آخر