سخاکوٹ ،اے این پی کے زیر اہتمام شمولیتی تقریب کل ہوگی

سخاکوٹ ،اے این پی کے زیر اہتمام شمولیتی تقریب کل ہوگی

  

سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر غنی ڈھیری یونین کونسل کوپر ملاکنڈ ایجنسی میں شمولیتی اجتماع سے خطاب کرینگے۔مشتاق خان کے مطابق صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی 28مارچ بروز منگل دوپہر 2بجے ان کے رہائش گاہ پر شمولیتی اجتماع سے خطاب کرینگے ۔جس میں پی پی پی،جماعت اسلامی، پی ٹی آئی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے درجنوں کارکنان وعہدہ دران اپنے اپنے پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔شمولیتی جلسہ کے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -