ڈاکٹر عدنان گل کا مشیر اطلاعات مشتاق غنی سے اظہار تعزیت

ڈاکٹر عدنان گل کا مشیر اطلاعات مشتاق غنی سے اظہار تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر ) گندھارا ہندکو بورڈ کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر عدنان گل، وائس چیئرمین ڈاکٹر صلاح الدین ،جنرل سیکرٹری محمد ضیا ء الدین اور دیگر ارکان نے وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات و اعلی تعلیم مشتاق احمد غنی کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر و استقامت کی دعا بھی کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -