A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مالاکنڈ ایجنسی:بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، بچےسمیت 3افراد جاں بحق،4زخمی

مالاکنڈ ایجنسی:بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، بچےسمیت 3افراد جاں بحق،4زخمی

Mar 27, 2017 | 09:04:AM

مالاکنڈ ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سخاکوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سےایک  بچے سمیت 3افراد  جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ ایجنسی علاقے سخاکوٹ میں ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3افراد ملبے تلے دب کرجان کی بازی ہار گئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو علاج کیلئے درگئی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں بھی ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔

پر امید ہوں ،آئندہ بھی ایسی ہی پرفارمنس دوں گا :شاداب خان

مزیدخبریں