صبح صبح سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ ہو گئے

صبح صبح سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ ہو گئے
صبح صبح سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوال (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر آگئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.1ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 149کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

مزید :

سوات -