پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے:عمران خان

پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے:عمران ...
پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے:عمران خان

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لان)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ گیس دیکر شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے اور اس اقدام سے چھوٹے صوبوں سے ناانصافی ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی طرف سے 97 سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پنجاب کو گیس کی فراہمی بھی شامل ہے۔

”ہماری شادی کو 15سال ہوئے ہیں اور ہم 10بچے پیدا کر چکے ہیں کیونکہ میں نے اور میری بیوی نے فیصلہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔“

مزید : قومی /اہم خبریں