نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کی 10 ویب سائٹس، 937 یو آر ایل بلاک

نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کی 10 ویب سائٹس، 937 یو آر ایل بلاک
نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کی 10 ویب سائٹس، 937 یو آر ایل بلاک

  

 اسلام آباد (اے پی پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت نفرت آمیز تقاریر، اشتعال انگیز لٹریچر اور لاؤڈ سپیکر کا غلط استعمال روکنے کے سلسلے میں 17562 مقدمات درج کئے اور 19289 افراد کو گرفتار کیا۔ 70 دکانوں کو سیل اور 5141 مقدار میں سامان ضبط کیا۔ حکام نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کیلئے کالعدم تنظیموں کی 10 ویب سائٹس اور 937 یو آر ایل کو بلاک کیا۔

 گستاخانہ مواد کیس،پوری حکومت نے چودھری نثار پر ہر کام چھوڑا ہوا ہے،آئی ٹی والے دونمبری کررہے ہیں:جسٹس شوکت عزیز صدیقی

مزید :

اسلام آباد -