پیدا کراچی میں ہوا، زندگی کا ڈھنگ آر ایس ایس نے سکھایا: ایل کے ایڈوانی

پیدا کراچی میں ہوا، زندگی کا ڈھنگ آر ایس ایس نے سکھایا: ایل کے ایڈوانی
پیدا کراچی میں ہوا، زندگی کا ڈھنگ آر ایس ایس نے سکھایا: ایل کے ایڈوانی

  


نئی دہلی (اے این این) بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ وہ پیدا کراچی میں ہوئے لیکن زندگی کا ڈھنگ راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے سکھایا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایل کے ایڈوانی نے کہا کہ آر ایس ایس نے مجھے سکھایا کہ کبھی بھی برائی کو پروان نہ چڑھنے دو، اسی نے مجھے ملک سے لگن اور محبت کے بارے میں سکھایا۔

بابری مسجد نہیں رام مندر کروڑوں ہندوؤں کے عقیدہ کا مسئلہ،2018ء میں پارلیمنٹ سے قانون منظور کر کے تعمیر شروع کر دیں گے:بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما نے دھمکی دے دی

مزید : بین الاقوامی