سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے:خورشید شاہ

سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے:خورشید شاہ
سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے:خورشید شاہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے،ریاست کو حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامناہے۔

”ہماری شادی کو 15سال ہوئے ہیں اور ہم 10بچے پیدا کر چکے ہیں کیونکہ میں نے اور میری بیوی نے فیصلہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔“

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت ہر معاملے سے جان چھڑانے کی کوشش کررہی ہے،ن لیگ والے ناکامی کو سازش کا نام دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کا ہر معاملے کو سازش قراردینا سب سے بڑی ناکامی ہے،کیا ہر سازش نواز حکومت کیخلاف ہی ہوتی ہے اور حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش نہ کرے۔

مزید :

قومی -