شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا:نرگس فخری

شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا:نرگس فخری
شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا:نرگس فخری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی  (ویب ڈیسک) راک سٹار سے سلور سکرین پر جلوہ گر ہونیوالی نرگس فخری نے گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کام میں بہت مصروف اور خوش ہوں ، اپنے بارے میں افواہوں سے پریشان ہو جاتی ہوں کیونکہ لوگ چھوٹی سی بات کو رائی کا پہاڑ بنا دیتے ہیں۔نرگس فخری کہتی ہیں کہ دوست بہت ہیں لیکن شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا۔

مزید :

تفریح -