پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبہ پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے بعدگریڈ22کا افسر جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل مقامی سطح پرحل کرے گا جبکہ صوبے میں ایک اورایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیاجائے گا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری کوجنوبی پنجاب میں تعینات کیاجائیگا اورایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے معاملات کودیکھے گا۔

”ہماری شادی کو 15سال ہوئے ہیں اور ہم 10بچے پیدا کر چکے ہیں کیونکہ میں نے اور میری بیوی نے فیصلہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔“

مزید :

لاہور -