لندن حملہ،مسلم خواتین کا حجاب پہنے ہلاک افراد کی یاد میں اظہار یکجہتی

لندن حملہ،مسلم خواتین کا حجاب پہنے ہلاک افراد کی یاد میں اظہار یکجہتی
لندن حملہ،مسلم خواتین کا حجاب پہنے ہلاک افراد کی یاد میں اظہار یکجہتی

  


لندن (صباح نیوز)لندن میں پارلیمنٹ کے باہر حملے میں ہلاک افراد کی یاد میں مسلم خواتین نے اظہار یکجہتی کیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم خواتین ویسٹ منسٹر پل پر جمع ہوئیں، حجاب پہنے مسلم خواتین نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنائی اور دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔مظاہرے میں شریک تمام خواتین باحجاب تھیں۔ مظاہرے میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے حصہ لیا۔

”ہماری شادی کو 15سال ہوئے ہیں اور ہم 10بچے پیدا کر چکے ہیں کیونکہ میں نے اور میری بیوی نے فیصلہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔“

مزید : بین الاقوامی