فکسنگ سکینڈل،محمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار

فکسنگ سکینڈل،محمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار
فکسنگ سکینڈل،محمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق محمد عرفان نے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوتے ہوئے کرکٹ بورڈ کو سب بتانے اور تمام تفصیلات فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔فاسٹ باؤلر اپنا کیس ٹربیونل میں نہ لے جانے کے خواہشمند ہیں۔اس موقع پر محمد عرفان نے کہا کہ جو سزا دینی ہے دے دیں۔واضح رہے کہ محمد عرفان نے پی سی بی کو کل چارج شیٹ کا جواب جمع کرانا ہے۔

”ہماری شادی کو 15سال ہوئے ہیں اور ہم 10بچے پیدا کر چکے ہیں کیونکہ میں نے اور میری بیوی نے فیصلہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔“

مزید :

کھیل -