آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں باہمی دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتا یا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع نے جی ایچ کیومیں جا کر جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

مزید :

راولپنڈی -