ماڈل گرل ایان علی رہائی کے بعد دھماکے دار واپسی کیلئے تیار۔۔۔ کس کیساتھ اور کتنے کا معاہدہ کیا؟ لاٹری نکل آئی

ماڈل گرل ایان علی رہائی کے بعد دھماکے دار واپسی کیلئے تیار۔۔۔ کس کیساتھ اور ...
ماڈل گرل ایان علی رہائی کے بعد دھماکے دار واپسی کیلئے تیار۔۔۔ کس کیساتھ اور کتنے کا معاہدہ کیا؟ لاٹری نکل آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماڈل گرل ایان عی نے امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کیلئے معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت وہ 5 گانوں پر ماڈلنگ کیلئے 1 کروڑ روپے معاوضہ لیں گی۔

لوگ میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں ،مجھے پتہ ہے لیکن میں نے اپنی پوری کوشش کی :نور
ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجابی، اردو گانوں کے ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی ہے جس میں ایان علی کے ساتھ امریکی ماڈلز بھی فن کا مظاہرہ کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی پانچ گانوں میں پرفارم کرنے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ لے رہی ہیں اور امکان ہے کہ ان ویڈیوز کی ریکارڈنگ کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے میں امریکہ میں ہو جائے گا۔

مزید :

تفریح -