نئی جوان سوچ کے ایکسپوٹرز کی ضرورت ہے، پرانے ایکسپوٹرزنے بہت کمالیا،وہ محنت نہیں کرنا چاہتے: گورنرسٹیٹ بینک

نئی جوان سوچ کے ایکسپوٹرز کی ضرورت ہے، پرانے ایکسپوٹرزنے بہت کمالیا،وہ محنت ...
نئی جوان سوچ کے ایکسپوٹرز کی ضرورت ہے، پرانے ایکسپوٹرزنے بہت کمالیا،وہ محنت نہیں کرنا چاہتے: گورنرسٹیٹ بینک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنرسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کاکہنا ہے کہ ہمیں نئی اورجوان سوچ کے ایکسپوٹرز کی ضرورت ہے، پرانے ایکسپوٹرزنے بہت پیسہ کمالیاہے ،وہ اب مزید محنت نہیں کرنا چاہتے۔

وزیراعظم کا حیدر آباد یونیورسٹی کیلئے 100 کروڑ روپے،میٹرو بس،انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ہیلتھ کارڈ بنانے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے زرمبادلہ کی ضرورت ہے،ایک سال میں نجی قرضوں کا حجم 348ارب بڑھا۔ایس ایم ای فنانسنگ کی شرح 7 فیصد ہے جبکہ2020تک اس کو15فیصد تک کرناہے،قیام امن سے بینکاری خدمات بھی کافی حس تک بڑھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی اپنی بساط کے مطابق کم کی ہیںجبکہ بجٹ میں ایزی پیساکی حدایک لاکھ روپے ہوجائے گی۔

مزید :

بزنس -