وزیر داخلہ کی غیر ملکیوں کے ویزوں کے لئے نادرا کو ڈیجیٹل ڈیٹا بینک کے قیام کی ہدایت

وزیر داخلہ کی غیر ملکیوں کے ویزوں کے لئے نادرا کو ڈیجیٹل ڈیٹا بینک کے قیام کی ...
وزیر داخلہ کی غیر ملکیوں کے ویزوں کے لئے نادرا کو ڈیجیٹل ڈیٹا بینک کے قیام کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر داخلہ چوہدری نثار نے غیر ملکیوں کے ویزوں کے لئے نادرا کو ڈیجیٹل ڈیٹا بینک کے قیام کی ہدایت جاری کردی ہے ,ویزوں کا سینٹرل آن لائن نظام پاکستان آنے والوں کی معلومات میں معاون ہوگا۔

4سال جمہوریت کیلئے مصالحت کرکے دیکھ لی ،آخری سال جارحانہ اننگز کھیلیں گے: آصف زرداری

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نادرا آن لائن سسٹم بنائے تاکہ ہر چیز ریکارڈ پر آسکے،نیا ڈیجیٹل نظام ویزوں کے اجرا میں شفافیت کا باعث بنے گا .نیا نظام بیرون ملک غیر ملکیوں کو آن لائن ویزے کے حصول میں مدد دے گااور اس مکینزم کے زریعے غیر ملکیوں کو آسانی بھی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ 3 سال میں پاکستان میں غیر قانونی داخلے کی روک تھام کے لئے بہت کام کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -