جرمنی کے شہر برلن سے 100کلو گرام وزنی سونے کا سکہ چوری

جرمنی کے شہر برلن سے 100کلو گرام وزنی سونے کا سکہ چوری
جرمنی کے شہر برلن سے 100کلو گرام وزنی سونے کا سکہ چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے شہر برلن سے 100 کلو گرام وزنی سونے کا  سکہ چوری کر لیا گیا۔

کرپشن سے پاک ہوں ، صوبے میں کسی کی کیا مجال رشوت لے،کرپٹ افراد کیخلاف اطلاع ملنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا: پرویز خٹک 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر برلن میں واقع بوڈمیوزیم سے 100کلوگرام وزنی سونے کا سکہ چوری کر لیا گیا ہے جس کی قیمت 40لاکھ ڈالر ہے اور اس سکے پر ملکہ الزبتھ دو م کا نقش بھی کنندہ ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ سکے کا قطر 53سینٹی میٹر(21انچ ) ہے جبکہ اس کی موٹائی 3سینٹی میٹرہے ۔واضح رہے کہ چوری ہونے والے سکے کو اس بنا پر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں کیا گیا تھا کیونکہ اسکی تیاری میں100 فیصد خالص سونا استعمال کیا گیا ہے۔