صحافت کے خلاف مارشل لائی ہتھکنڈے استعمال نہیں ہونے دیں گے:خورشید شاہ

صحافت کے خلاف مارشل لائی ہتھکنڈے استعمال نہیں ہونے دیں گے:خورشید شاہ
صحافت کے خلاف مارشل لائی ہتھکنڈے استعمال نہیں ہونے دیں گے:خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم صحافت کے خلاف مارشل لائی ہتھکنڈے استعمال نہیں ہونے دیں گے،وفاقی حکومت خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کرے۔

نواز شریف کو پیپلزپارٹی کا احسان مند ہونا چاہیے،ہماری ترمیم سے ہی آج وہ وزیراعظم ہیں:سعید غنی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں پرنٹ میڈیاکی بندش جمہوریت کش ہے، حکومت پرنٹ میڈیاکی بحالی کے لئے فوری اقدامات کرے جبکہ اخبارات کی بقایاجات کی مد میں روکی گئی رقم بھی فوری جاری کی جائے۔ہم گلگت بلتستان میں صحافت کاباعزت مقام ہر صورت بحال کروائیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -