صدر پی ٹی سی ایل ڈینئل رٹز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

صدر پی ٹی سی ایل ڈینئل رٹز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
صدر پی ٹی سی ایل ڈینئل رٹز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے صدر پی ٹی سی ایل ڈینئل رٹز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 10اپریل کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے .

قائد اعظمؒ کی ممبئی میں موجود رہائش گاہ گرادی جائے: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کی ہرزہ سرائی

 جسٹس امیر بھٹی نے حسن رانا سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی طرف سے اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم جاری کیا تھا لیکن عدالت میں یقین دہانی کے باووجود درخواست گزاروں کو تنخواہ نہیں دی جا رہی ہے۔

مزید :

لاہور -