لاہور میں اے این ایف کی کارروائی33کلو چرس، 27کلو افیون برآمد،2ملزمان گرفتار

لاہور میں اے این ایف کی کارروائی33کلو چرس، 27کلو افیون برآمد،2ملزمان گرفتار
لاہور میں اے این ایف کی کارروائی33کلو چرس، 27کلو افیون برآمد،2ملزمان گرفتار

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ انسداد منشیات نے ٹھوکر نیاز بیگ ناکے پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 33کلو چرس ،27کلو افیون برآمد کر لی جبکہ 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔

چینی یونیورسٹیز میں اردو پڑھانے کا اعلان کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر اے این ایف نے مشکوک گاڑی کو روکتے ہوئے اس کی تلاشی لی۔ گاڑی کے خفیہ خانوں سے33کلو چرس اور 27کلو افیون برآمد ہوئی پشاور کے رہائشی ملزمان عرفان خان اور نعمان خان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزمان مختلف شہروں میں منشیات اسمگل کرتے تھے۔

مزید : لاہور