افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 4.1شدت کا زلزلہ

افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 4.1شدت کا زلزلہ
افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 4.1شدت کا زلزلہ

  

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 4ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی144کلومیٹرتھی۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید :

ماحولیات -