امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی وزیراعظم اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے ٹیلفونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی وزیراعظم اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی وزیراعظم اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے ٹیلفونک رابطہ

  


واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل کو ٹیلی فون کیاہے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا ایک اور اوچھا وار ،7کشمیری نوجوانوں کو حزب المجاہدین کو ’’جنگجو ‘‘ قرار دے کر گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،صدر ٹرمپ نے گفتگو کے دوران مودی کوریاستی الیکشن میں بی جے پی کی جیت پرمبارکباددی۔بعد ازاں امریکی صدر نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بھی الیکشن میں ا ن کی پارٹی کی جیت پر مبارکبادپیش کی۔

مزید : بین الاقوامی