سرکاری افسروں کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

سرکاری افسروں کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) عوام کوبروقت انصاف کی فراہمی اورمسائل کے حل کے لیے حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے اضلاع کے ڈی سیزکوہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

تمام سرکاری محکموں تعلیم، پولیس، زراعت، جنگلات، انہار، ریونیو، بلدیہ ، سرکاری ہسپتال، محکمہ صحت ، محکمہ بلڈنگز، ہائی وے پنجاب،محکمہ وٹرنری اینڈلائیوسٹاک ڈویلپمنٹ سمیت دیگرمحکموں میں تعینات افسران وعملہ کوپابندبنائیں کہ وہ مقررکردہ اوقات کارمیں دفاتروں میں حاضری یقینی بنائیں اورعوام کودرپیش مسائل کافوری ازالہ کریں دفاترمیں حاضرنہ آنے والے افسران واہلکاران کے خلاف کارروائی کی جائے اوررپورٹس روزانہ کی بنیادپربھجوائیں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے تمام محکموں کے افسران کوآگاہ کردیاہے۔